A K mediaA K mediaتازہ خبریں · تجزیے · رپورٹس

صحت

پولیو مہم: جنوبی پنجاب میں ویکسی نیشن مہم

پانچ سال سے کم عمر بچوں کو قطروں کی ہدف بنایا گیا ہے؛ ٹیمیں گھر گھر جا رہی ہیں۔

ڈاکٹر سارہ امجد
طبی امداد

ملتان — محکمہ صحت نے ہفتہ وار پولیو مہم کا اعلان کرتے ہوئے والدین سے اپیل کی ہے کہ بچوں کو قطروں سے محروم نہ رکھیں۔

سپر وائزرز کا کہنا ہے کہ مشکوک علاقوں میں اضافی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے تاکہ کوریج مکمل ہو۔

عالمی اداروں کے نمائندوں نے مہم کے دورے کے دوران سرد خانوں کی سہولت کا جائزہ بھی لیا۔