سیاست
یوتھ پارلیمنٹ: نمونہ اجلاس میں بل پر بحث
کالج طلباء نے ماحولیاتی قوانین کے مسودے پر تقریریں کیں؛ ججز نے اعتماد سے متاثر ہونے کا اظہار کیا۔
فرحانہ عباس
پشاور — صوبائی یوتھ پروگرام کے تحت منعقدہ سیشن میں طلباء نے قائدِ اعظم کے اصولوں کو زیرِ بحث لایا۔
منتظمین نے کہا کہ مقصد جمہوری روایات سیکھنا اور اعتماد میں اضافہ ہے۔
فاتح ٹیمیں قومی سطح پر مقابلے میں حصہ لیں گی۔